ٹرمپ 18

کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے لیڈروں کا دوسرا گروپ بھی جاچکا، میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آخر ملک کو کون چلا رہا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں