ماؤ ننگ 100

چین کے نقشے میں جزیرہ دیایو کو چینی علاقے کے طور پر دکھانا فطری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ دیایو کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ دیایو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور یہ فطری سی بات ہے کہ چین کے نقشے میں جزیرے دیایو کو چینی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ چین جاپان کے نام نہاد احتجاج کو  رد کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں