افغانستان کے متاثرین 152

چین کی طرف سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ کابل پہنچ گئی

کا بل (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی حکومت کی طرف سے افغانستان کے متاثرین زلزلہ کے لئے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی تیسری کھیپ افغانستان پہنچ گئی۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ سامان لے کر دو بڑے وائی 20 ٹرانسپورٹ طیارے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترے اور افغان بھائیوں کے لئے امدادی سامان مقامی حکام کے حوالے کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں