بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کے مطابق یکم دسمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے جاری کر دہ ایک حکم کے مطابق چینی شہری 14 ستمبر 2026 تک سیاحت اور کاروبار کی غرض سے روس کا ویزہ فری سفر کر سکتے ہیں ۔
ویزہ فری سفر کی مدت 30 دن ہوگی۔
109