یوسف رضا گیلانی 98

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔

اپن تہینیتی پیغام میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلا نی نے کہا امید ہے کہ مسعود پزشکیان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، چیئرمین سینٹ نے کہا ہم خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں