پنجاب یونیورسٹی 111

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبرکوپاک چائنا فرینڈ شپ ایوارڈسے نواز دیا گیا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن )پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے میزبان ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمان کو پاک ۔چین دوستی کے لئے تعلیمی شعبہ میں خدمات پر قونصلیٹ جنرل چین کی جانب سے ‘پاک چائنا فرینڈشپ ایوارڈ2023’ سے نواز دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں