پنجاب یونیورسٹی 100

پنجاب یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ2022 اور ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں