لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز اور ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اشتہار
74
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









