میانوالی (رپورٹنگ آن لائن)وطن عزیز میں ہر سال 93ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف تشویشناک ہے ادارہ صحت کے مطابق حکام کیلئے بھی ایک چیلنج ہے ضرورت اس امر کی ہے.
معصوم بچوں کی صحت و تندرستی کو یقینی بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کیے جائیں اور انہیں ٹی بی کے مرض سے بچانے کیلئے بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلانی چاہیے۔









