بلال اظہر کیانی 53

ٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری میں مدد ملے گی’ بلال اظہر کیانی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری کے حصول میں مدد ملے گی۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا برآمدی شراکت دار ہے جس کی برآمدی منڈی کی مالیت 6 ارب ڈالر ہے۔ٹیرف میں کمی سے پاکستانی برآمدات کے حجم میں نمایاں بہتری آئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں