نیتن یاہو 100

ٹرمپ کا لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ تسلیم کر لیا، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر اور امریکہ کے ساتھ مفادات کی بنا پر کیا گیا، لہذا انہوں نے اس درخواست کو تسلیم کر لیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج جنگ بندی کے دوران بھی ان مقامات پر موجود رہے گی جہاں وہ تعینات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں