وزیر تعلیم پنجاب 128

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی،حکام کاکہنا ہے کہ متاثرہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ نہیں تھا۔سکول میں غیرقانونی طور پر سمر کیمپ لگایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں