مریم نواز 108

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان ہمارا فخر ہیں ۔امن کے ہر دشمن کے خاتمے کیلئے پوری قوم یکجاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں