لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوور سپیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیااور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس کو روڈ اوور سپیڈنگ پر سخت کارروائی کی ہدایت کی۔








