تقرریوں اور تبادلوں 217

نیب میں تقرریوں اور تبادلوں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب پوسٹنگز ،ٹرانسفرز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے جو پوسٹنگز ، ٹرانسفرزحال ہی میں کی گئی ہیں ان پر عمل درآمد بھی فوری طو رپرروک دیا گیا ہے ، چیئر مین نے نیب ہیڈکوارٹرز اور نیب کے تمام علاقائی بیوروز کو معزز سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ پر من وعن عمل کی ہدایت کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں