عرفان صدیقی 100

نوازشریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں واپس آئیں گے’ عرفان صدیقی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آکر انتخابی مہم چلائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ نوازشریف چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہ ہو، وہ سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اورانتخابی مہم چلائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں