منی لانڈرنگ کیس 210

منی لانڈرنگ کیس‘ شہباز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

شہباز شریف نے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے بریت کی درخواست دائر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں