منکی پاکس 30

منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔وزارت صحت کے مطابق 18 سالہ شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے،لاہور میں کنفرم مریضوں کی تعدداد 33 ہو گئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میو ہسپتال میں 7مریض زیرعلاج ہیں ،4مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی ہے،3مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں