مریم نواز شریف 181

مریم نواز آج کمپنی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی

شیخوپورہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز سابق صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں جمعہ 8 جولائی کو کل کمپنی باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی اس سلسلہ میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف ایم این اے سمیت مسلم لیگ نواز کے رکن قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ عہدیداران وکارکنان اور انجمن تاجران کی طرف سے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں