انتونیو گوتریس 40

مالی میں حملوں کی اطلاعات پر اقوامِ متحدہ کے سربراہ کی شدید تشویش

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے مالی میں مختلف مقامات پر حملوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد کے واقعات کی سخت مذمت کی ہے۔

شنہوا کے مطابق ترجمان سٹیفن دوجارک نے جاری کردہ بیان میں کہاکہ سیکرٹری جنرل نے مالی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا اور شہریوں اور سول انفراسٹرکچر کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں