مریم نواز شریف 18

قوم کو بہادرافواج پر فخرہے، دہشتگرد بچ نہیں پائیں گے’ مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجگور اور چاغی میں 11 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ قوم کو بہادرافواج پر فخرہے، دہشتگرد بچ نہیں پائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں