رانا ثناء اللہ 9

صدر کا ایک بیٹا صوبوں کا حامی، دوسرا مخالف ہے، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مشیر وزیر اعظم سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا ایک بیٹا صوبوں کے حق میں اور دوسرا مخالف ہے۔

ایک انٹرویومیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کی اور بلاول بھٹو مخالفت کر رہے ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ صدر آصف زرداری کو چاہیے دونوں بیٹوں کو سمجھائیں کہ صوبوں کی بحث کو آلودہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں