فارمی انڈے 14

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 483روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے333روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے30سے40روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں