کیئر اسٹارمر 26

برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی وزیراعظم کا رابطہ، برطانوی وزیراعظم کا مستقل جنگ بندی پر زور

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ڈاوننگ اسٹریٹ کے مطابق اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے مستقل جنگ بندی پر زور دیا۔

برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر نے جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماوں نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کے لیے آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں