فارمی انڈے 69

برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت13روپے اضافے سے 590روپے.

زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے 407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 258روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میںمختلف مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ590کی بجائے620سے630روپے کلو فروخت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں