فارمی انڈے 14

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 505روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں