اسرائیلی وزیر اعظم 21

ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے پاسداران انقلاب نے اسرائیل کو جنگ میں پھر سے کودنے سے خبردار کر دیا۔

پاسداران انقلاب ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل جانتا ہے کہ اگر وہ جنگ میں پھر سے شامل ہوا تو ایران اس کے ساتھ کیا سلوک کرے گا۔

پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ ایران کی توجہ اسی چیز پر مرکوز بھی ہے، اسرائیل جنگ میں پھر سے شامل ہوا تو آفت کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں