اسحاق ڈار 134

اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ سے فون پر گفتگو

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں گزشتہ جمعے کو ہونے والی ملاقات کے تسلسل میں بات چیت ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کا دو طرفہ امور سمیت ٹیرف، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں