عائشہ عمر 12

اداکارہ عائشہ عمر نے زندگی کی45بہاریں دیکھ لیں

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کل (پیر)12ا کتوبر کو اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ عمر 12اکتوبر 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور انہوںنے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ۔

انہیں نجی ٹی وی چینل کے سیٹ کام ”بلبلے ” میں خوبصورت کے کردار سے بھرپور شہرت ملی ۔ عائشہ عمر اس کے علاوہ بھی متعدد ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہے ۔اداکارہ عائشہ عمر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں