عمر عبداللہ

اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہو جائیں گے، عمر عبداللہ

سری نگر (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلی مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہاہے کہ اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہو جائیں گے، کسی فرد واحد کے فعل کی سزا اس کے پورے خاندان کو نہیں دی جاسکتی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عمر عبداللہ نے کہا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔