محمد راشد

آر پی او ساہیوال محبوب رشید نےضلع اوکاڑہ میں تھانہ ڈھلیانہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت اور ایم پی اے افتخار حسین چھچھر بھی تقریب میں شریک ہوئے
تھانہ جدید طرز پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن “SIPS” کے تحت قائم کیا گیا.

نئے تھانے میں شہریوں کے لیے تمام بنیادی سہولیات، فرنٹ ڈیسک اور ریسپانس سسٹم فعال کیا گیا ہے،عوام کی خدمت اور فوری انصاف کی فراہمی ہمارا مشن ہے ، تھانہ ڈھلیانہ جدید انفراسٹرکچر، بہتر سروسز اور شفاف نظام کا عملی مظہر یے