مسعود پیزشکیان 23

ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا،ایرانی صدر

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش پر زور دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکو جاری ایک بیان میں ایرانی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کو عبوری ڈیل کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیا۔صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس ڈیل کی تکمیل کی کوشش کرنی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں