جوبائیڈن 303

کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لیے ،کابینہ شاندار 24 مرد اور خواتین پر مشتمل ،جوبائیڈن

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نیاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق سوشل میڈیا پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ ہے، جس پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کابینہ شاندار 24 مرد اور خواتین پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری رواں ماہ 20 تاریخ کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں