ژوب تا کچلاک روڈ 257

ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ،سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔اپنے بیان میں انہونے کہاکہ منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں