چینی وزارت خارجہ 102

چینی صدرکے خصوصی ایلچی ہوانگ رن چھو پاپوا نیو گنی کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریاست پاپوا نیو گنی کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر ماحولیات ہوانگ رن چھو 15 سے 17 ستمبر تک پاپوا نیو گنی کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں