چین 110

چینی صدر کی خصوصی ایلچی پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

بیجنگ (رپورٹںگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چین کی ریاستی کونسلر شن ای چھین 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ سربیا کی حکومت کی دعوت پر ریاستی کونسلر شن ای چھین 12 سے 14 اگست تک سربیا کا بھی دورہ کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں