چینی صدر 163

چینی صدر ایس سی او کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 14 سے 16 ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دورے کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں