چینی کوسٹ گارڈ 102

چین نے  دراندازی کرنے  والے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو بھگا دیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو  جزیرہ ہوانگ یئین  سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں