پنجاب یونیورسٹی 154

پنجاب یونیورسٹی نے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنا دی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے خواہشمند 25 ستمبر تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

کمیٹی کے فیصلے کے مطابق باقی تمام داخلے متعلقہ جاری کردہ تاریخوں کے مطابق ہونگے۔مزید معلومات کے لئے امیدوار پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں