مریم نواز شریف 17

وزیراعلیٰ کا ضلع قلات میںسکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ضلع قلات میںسکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قلات سکیورٹی آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردکی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں