مریم نوازشریف 14

وزیراعلی کا معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں