انوار الحق کاکڑ 117

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو نے یہاں ملاقات کی۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں شرکاء نے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی اور معیشت کی بحالی کے اقدامات پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں