نوازشریف 100

نوازشریف اور مریم نوازکا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ صدر مسلم لیگ ( ن) محمد نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بھی نوازشریف کے ساتھ جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں