میاں زاہدحسین 114

ملک میں بچت کا کلچر متعارف کروانے کی ضرورت ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ماضی کی جس حکومت نے بھی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش کی اس کا نتیجہ ادائیگیوں کے بحران کی صورت میں ہی نکلا

اورمستقبل میں بھی ایسا ہی ہوتا رہے گا کیونکہ ہماری ترقی کا تمام تر دارومدار برامدات کے بجائے درآمدات پر ہوتا ہے جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنم لیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں