فیاض الحسن چوہان 204

فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلی پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا،

یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اوراس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایدوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں