فواد چوہدری 218

فواد چوہدری نے وزیرقانون کا ایڈیشنل چارج سنبھال لیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ا اطلاعات فواد چوہدری نے وزیرقانون کا ایڈیشنل چارج سنبھال لیا، وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے فواد چوہدری کا بطور وزیرقانون کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں