مریم نواز 209

عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے’ مریم نواز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے متعلق نظریہ مشروط ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اگر فوج غیر جانبدار رہتی ہے تو وہ اس پر کیچڑ اچھالیں گے، عمران خان کے جرائم کو قانونی قرار نہ دیا تو وہ ان کے چہروں کو سیاہ کریں گے

اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کی چوری بے نقاب کرے تو اس کی عزت پر حملہ ہو گا، اس لعنت سے نمٹنا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں