سپریم کورٹ 100

سپریم کورٹ میں پی آئی اے سے متعلق مقدمہ بیس جون کو سنا جائیگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں پی آئی اے سے متعلق مقدمہ بیس جون کو سنا جائیگا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے وکیل پی آئی اے اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں