چینی میڈیا 15

ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) حالیہ دنوں ، دنیا بھر کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ چھنگ ڈاؤ کی جانب مرکوز رہی، جہاں ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔

سمٹ میں 300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر انہوں “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے میں باہمی تعاون، جدت اور مستقبل کی جانب” کے موضوع کے تحت چین میں موجود ترقیاتی مواقع پر تبادلۂ خیال کیا۔
اچ
سمٹ کے دوران سب سے زیادہ دہرایا جانے والا لفظ “مشترکہ تخلیق” تھا، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیوں اور چینی مارکیٹ کے درمیان تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں