پریس کانفرنس 15

روسی صدر 25واں دورہ چین کر نے والے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن کے دورہ چین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ صدر پیوٹن کا 25واں دورہ چین ہوگا۔

دورے کے دوران دونوں صدور دوطرفہ تعلقات،مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں